Skip to content
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے بڑھ گئی۔
انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے سے 27 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا۔
اس اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 280 روپے 67 پیسے کی سطح پر ہے۔