اراکین پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

اراکین پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

اراکین پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

، تنخواہوں کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان یک زبان ہو گئے، نجی ٹی وی کے مطابق اراکین پارلیمنٹ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔

کرم میں ٹماٹر 700 اور پیاز 500 روپے کلو ہوگئے

پارلیمانی ذرائع کے مطابق اراکین نے اسپیکر سے اسپیکرز کانفرنس کی سفارشات پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تنخواہیں اور مراعات صوبائی اسمبلیوں کے اراکین سے کم ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسپیکرایاز صادق  نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ اکاؤنٹس سے بجٹ کی تفصیلات طلب کی ہیں  اور اراکین کو اس معاملے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے بات کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *