ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے  6ماہ میں سالانہ بنیادوں پر28فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے6ماہ میں ملک میں گاڑیوں کے 776126یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28فیصدزیادہ ہے۔

ہنڈائی نشاط کا بڑا اعلان، گاڑیوں کی قیمتوں میں زبردست کمی

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 605668یونٹس گا ڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

دسمبر2024میں ملک میں 135134یونٹس گا ڑیوں کی فروخت ہوئی جونومبرکے مقابلہ میں ایک فیصد اوردسمبر2023کے مقابلہ میں 49فیصدزیادہ ہے۔

 اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں کاروں کے 46398یونٹس کی فروخت ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 30662یونٹس کے مقابلہ میں 51فیصدزیادہ ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *