ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ مزید کمزور

ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ مزید کمزور

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں چار پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے تولہ ہو گئی

اس اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *