Skip to content
سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے تولہ ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں 1500 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔
ٓآج سونے کے فی تولہ بھائو میں 1400 روپے کی کمی ہوئی، جس کا بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
دس گرام سونا 1201 روپے سستا ہوا ، جس کے بعد سونے کے دس گرام نرخ دو لاکھ 38 ہزار 254 روپے ہو گئے۔
ملک میں دو دن کے دوران سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔