چیمپیئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کا پاکستان آنے کا امکان

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کا پاکستان آنے کا امکان

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے پاکستان آنے کا امکان ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کپتان چیمپیئنز ٹرافی کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان آ سکتے ہیں، وہ ممکنہ طور پر پاکستان میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

آئی سی سی کے مطابق میزبان ملک میں ہر ایونٹ سے قبل تمام کپتان اکٹھے ہوتے ہیں، اس بارے میں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ر وہت شرما کے پاکستان جانے سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو گا، بھارت اپنے میچ دبئی میں کھیلے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *