بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

بھارتی فاسٹ بالر کی کمر میں سوجن کی تشخیص ہوئی ہے، سڈنی ٹیسٹ کے دوران جسپریت بمرا  کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔

بھارت کی جانب سے چیمپیئنز ٹرافی کے لئے نام جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگی گئی ہے، سلیکٹرز فاسٹ بالر کی فٹنس رپورٹس کی روشنی میں اسکواڈ کا اعلان کرنے کے خواہش مند ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *