آسٹریلیاکے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا دی

آسٹریلیاکے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا دی

آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے لئے رجسٹریشن کروا دی۔

ان سے قبل نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے بھی پی ایس ایل کے لئے اپنی دستیابی ظاہر کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کروائی۔

اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹس کے لئے رجسٹریشن کروا دی ہے، اس دفعہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی پلیئرز ڈرافٹس کی تقریب کی میزبانی پہلی بار گوادر کر رہا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *