ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کیساتھ کوئٹہ میں خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کیساتھ کوئٹہ میں خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر  کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کے ساتھ  آج کوئٹہ میں خصوصی نشست ہوئی۔

بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے ساتھ طویل سیشن کے دوران مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس سیشن کے دوران طلباء کو تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

 طلباء نے ڈی جی آئی ایس  پی آر  سے سوالات کیے جن کے انہوں  نے مدلل اور تفصیلی جوابات دیے۔

یہ بھی پڑھیں :آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات

طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس قسم کی نشستیں بار بار ہونی چاہئیں ، تاکہ اطلاعات کے اس دور میں پھیلنے والی افواہوں اور غلط معلومات کی روک تھام میں مدد مل سکے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *