پیٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں اضافہ ہو گیا، ادارہ شماریات

پیٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں اضافہ ہو گیا، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 23.07 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران درآمدات کی مالیت میں 176 ارب روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2023 میں پیٹرولیم مصنو عات کی درآمدات کا حجم 143 ارب روپے رہا تھا ۔ نومبر 2023 کے مقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران پیٹر ولیم مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 33 ارب روپے یعنی 23 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *