گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے ، گھی ،آئل ،چائے کی پتی،دالیں اور دیگر اشیا کی قیمتیں آسمان  سے باتیں کرنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے ، وپن مارکیٹ میں  درجہ اول گھی اور خوردنی آئل 575 سے 585 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے ، چینی 140 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہورہی ہے جبکہ  سرف 560 سے 660 روپے فی کلوگرام مل رہا ہے۔

 علاوہ ازیں چائے کی پتی 800 گرام 1900 روپے کی فروخت ہورہی ہے ،  عوام نے  حکومت سے مہنگائی  میں کمی کا مطالبہ  کردیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *