انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ٹیم اپنی جرسیوں پر لوگو آویزاں کرنے میں ناکام رہی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔
آ ئی سی سی کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا تھا بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے مبینہ طور پر ٹیم کی جرسی پر میزبان ملک کا نام ‘پاکستان’ چھاپنے پر اعتراض اٹھایا ہے۔