پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر کی طویل عرصے بعد اداکارہ سجل علی سے متعلق بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اداکار احد رضا میر کے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں انہیں اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ سجل علی کے کام کو سراہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram