پی ایس ایل  10، کین ولیمسن نے بھی رجسٹریشن کرالی 

پی ایس ایل  10، کین ولیمسن  نے بھی رجسٹریشن کرالی 

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کےلیے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے پی ایس ایل کے لیے رجسٹریشن کرالی۔

پاکستان سپرلیگ کے لیے  ابتک درجنوں غیرملکی کھلاڑی رجسٹریشن کرواچکے ہیں ، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سمیت 44 بین الاقوامی کرکٹرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹریشن کرالی۔

اوور سیریز پلاٹینم کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم سائوتھی، ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر، سائوتھ افریقہ کے راسی وین ڈر ڈوسن بھی شامل ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا پلیئر ڈرافٹ 13 جنوری کو لاہور کے حضوری باغ میں ہوگا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *