31 مارچ ہماری ڈیڈ لائن ، ا س کے بعد سوچیں گے کیا کرنا ہے :سلمان اکرم راجہ

31 مارچ ہماری ڈیڈ لائن ، ا س کے بعد سوچیں گے کیا کرنا ہے :سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 31جنوری ہماری ڈیڈ لائن ہے، اس کے بعد ہم اپنے لائحہ عمل کا سوچیں گے کہ کیا کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی تب ممکن ہے جب سب کے ساتھ انصاف ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:خواجہ آصف کے بیان پر افغان حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا

انصاف میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی شامل کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی و چیئرمین پارٹی کی ضمانت ہونی چاہیے اور جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *