خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، فیصل جاوید

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔

پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ اگر سینیٹ انتخابات ہوتے بھی ہیں تو اوپن بیلٹ سے ہونے چاہئیں۔فیصل جاوید نے کہاکہ انتخابات کے بجائے سینیٹ کی نشستیں پارٹی نمائندگی میں تقسیم ہونی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے عدل و انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *