Skip to content
امریکی ڈالر سستا ہو گیا، روپے کی قدر میں اضافہ
امریکی ڈالر سستا ہو گیا، پاکستانی کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ہوئی۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دس پیسے سستا ہونے سے 277 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔