عمران خان نے جوڈیشل کمیشن سے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ہٹا دیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن سے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ہٹا دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے بدل دیے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سینیٹ سے شبلی فرازکی جگہ علی ظفر مستقل طورپرجوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیشرفت ، جے آئی ٹی تشکیل

عمرایوب کی جگہ بیرسٹرگوہریا لطیف کھوسہ میں سے کوئی ایک پارٹی نمائندگی کرے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ عمرایوب اور شبلی فراز پر بہت سے مقدمات ہیں اس لیے انہیں تبدیل کیا گیا۔

مقدمات میں ضمانت کے بعد عمرایوب ہی جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *