عالیہ بھٹ کا قیمتی ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

عالیہ بھٹ کا قیمتی ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھارتی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی فنڈ ریزنگ تقریب میں ان کا مہنگا ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

عالیہ بھٹ نے سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے تحت لندن میں ہوپ گالا کا انعقاد کیا جس میں غریب بچوں کیلئے فنڈز جمع کیے گئے۔چیرٹی گالا کی میزبانی کے موقع اداکارہ نے قمتی جواہرات کا ہار پہنا ہوا تھا جس کی مالیت 20 کروڑ بتائی جاتی ہے۔

عالیہ بھٹ نے اس موقع پر سفید ساڑھی اور گاؤن پہنا ہوا تھا اور وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی فلم ‘جگرا کی شوٹنگ مکمل کی جس میں ان کے ساتھ ویدنگ رینا شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *