لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان اور دیگر کو بری کر دیا گیا

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان اور دیگر کو بری کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بڑاریلیف مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق سول جج شہزاد خان نے درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان، علی امین اور عمران اسماعیل کو کیس سے بری کر دیا۔عدالت نے دیگر ملزمان راجہ خرم شہزاد اور علی نواز اعوان کو بھی اسی کیس سے بری کر دیا۔

یہ مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں بانئ پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *