ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ  اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

پاکستان کو کامیاب سفارت کاری کا انعام مل گیا، ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان ناروے کی مقامی انٹیلی جنس اور سکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا۔ گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان اور کچھ دیگر ممالک کو اس لسٹ میں شامل کیا جا رہا تھا، اس لسٹ میں پاکستان کا نام ہونے کی وجہ سے پاکستانی طلبا اور ریسرچرز کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ خیال رہے کہ بھارت بھی پاکستان مخالف منفی پراپیگنڈا کر رہا تھا۔ تاہم بہترین سفارت کاری کے بعد ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیاہے ۔تاہم بہترین سفارت کاری کے بعد ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *