28 جنوری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

28 جنوری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کی جانب سےعام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں سندھ بھر کے کالجز بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے تحت تمام کالجز 24 جنوری کو بند رہیں گے اور اس دن کا کوئی تعلیمی عمل نہیں ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *