نگراں دورِ حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنےکا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش

نگراں دورِ حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنےکا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش

 نگراں دورِ حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔

اسمبلی میں پیش کئے گئے بل کے مطابق خیبرپختونخوا ملازمین بل 2025 کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کی بھرتیوں پر ہو گا، یہ بھرتیاں نگران دور میں کی گئیں، واضح رہے کہ سن اور اقلیتی کوٹہ، کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کو استثنیٰ حاصل ہو گا۔

سرکاری اسکولوں کو 25، 25 لاکھ روپے فنڈز دینے کا اعلان

سرکاری ملازمین کو نکالنے میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور اس کمیٹی کی سربراہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہوں گے تمام ادارے نگراں دور کی بھرتیوں پر 30 دن میں رپورٹ مرتب کرکے پیش کریں گے۔ ان ملازمین کے بارے میں کمیٹی کا کیا گیا فیصلہ حتمی ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *