کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے سعود شکیل کو پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کپتان بنانےکا فیصلہ کر لیا ہے۔

سعود شکیل کو ٹیسٹ بیٹر سمجھا جاتا ہے، نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں پی ایس ایل میں کپتان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اوپننگ بھی کریں گے، گزشتہ سال رائیلی روسو کپتان تھے لیکن اب سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *