تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

محکمہ خصوصی تعلیم نے طلبہ کے لیے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار بھی جاری کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 13 جنوری سے 15 فروری تک طلبہ کو یونیفارم کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ سردی کے باعث پیر سے ہفتہ تک اسکول صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے

جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ شیڈول موسم سرما کی تعطیلات کے بعد نافذ العمل ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *