عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ روپے کے فراڈ کا انکشاف

عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ روپے کے فراڈ کا انکشاف

پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم برہان آصف نے وزیر اطلاعات کے نام کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں سے رقم بٹوری، جس میں ایک شخص ندیم اکبر سے 35 لاکھ روپے کا فراڈ بھی شامل ہے۔

ملزم نے وزارت اطلاعات عظمی بخاری کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا اور تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *