انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

روپے کی قدر میں بہتری کیلئے پیش قدمی جاری ، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کمی ہو گئی ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.76 روپے سے کم ہوکر 277.75 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2پیسے مہنگا ہو گیا ،  278 روپے 79 پیسے پر پہنچ گیا، یورو   1.73 روپے مہنگا ہوکر 291.61 روپے ،برطانوی پاؤنڈ 87 پیسے مہنگا ہوکر 349.68 روپے ،یو اے ای درہم 3  پیسے کمی سے 75.97 روپے ،سعودی ریال 2 پیسے کم ہوکر   74.18 روپے کا ہوگیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *