پی ٹی آئی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے الیکشن کمشنر سندھ کو خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن میں واضح کیا گیا ہےکہ 14 نومبر کے ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کروائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے عوام سموگ کے رحم و کرم پر ، باپ بیٹی یورپ کی سیر پر ہیں :بیرسٹر سیف

خط کے متن کے مطابق پولیس کی نگرانی میں شفاف الیکشن ممکن نہیں، ماضی کے نتائج سامنے ہیں۔ خط کے مطابق سندھ حکومت ہر بار انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوتی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کا عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق حیران کن انکشاف

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *