Skip to content
عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا
عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ہوئی ہے، سرمایہ کاروں نے چین کی اقتصادی صورتحال کو بھی کمی کی وجہ قرار دیا ہے۔
برینٹ خا م تیل 93 سینٹ کم ہوکر74.70 ڈالر پر فروخت ہوا، ڈبلیو ٹی آئی خا م تیل1.05 ڈالر کم ہو کر 71.31 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔