امریکہ صدارتی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ 277 جبکہ کمیلا ہیرس 224 ایلیکتورل ووٹس حاصل کر سکے

امریکہ صدارتی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ 277 جبکہ کمیلا ہیرس 224 ایلیکتورل ووٹس حاصل کر سکے

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل اور جاری نتائج کے مطابق ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹس کیساتھ  فیصلہ کن برتری حاصل کر لی جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار کمیلا ہیرس 224 الیکٹورل ووٹس حاصل کر سکیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ صدارتی انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج  کے مطابق اس وقت ڈونلڈٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کیئے ہیں جبکہ کمیلا ہیرس 224 الیکٹورل ووٹس حاصل کر سکیں ہیں۔

مزید پڑھیں: امریکی انتخابات: بیشتر امریکی ریاستوں میں میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی عمل شروع

یہاں یہ امر قابل زکر ہےکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدرمنتخب ہوتےہیں تو وہ پہلے سزا یافتہ امریکی صدرہونگے اوراگرکمیلا ہیرس امریکی صدرمنتخب ہوتئ ہیں تو وہ پہلی سیاح فام خاتون امریکی صدر ہونگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *