سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

سونے کی قیمت میں  یکدم بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے کمی سے 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2144 روپے کمی سے 244084 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر کمی سے 27.52 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *