شیر افضل مروت نے سلمان اکرم کو وارننگ کا جواب دیدیا

شیر افضل مروت نے سلمان اکرم کو وارننگ کا جواب دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو وارننگ کا جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ سلمان اکرم راجہ کا میرےخلاف بیان دیا افسو س ناک ہے، آپ کے ساتھ میں کام کرنے کےلیے رضا مند رہا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے د رجنوں قید ی رہا

آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اپ کے پاس اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے باس بانی پی ٹی آئی عمران خان اور چیئرمین بیرسٹر گوہر ہیں، انہیں میں جوابدہ ہوں۔ آپ کو نہیں، کوئی دوسرا فرد حیثیت نہیں رکھتا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی بہن روبینہ خان کے ذلفی بخاری پر الزامات

خیال رہے کہ اس سے قبل سیکر ٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ کریںورنہ کارروائی کر نا پڑے گی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *