بانی وچیئرمین پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزامات عائد کردئیے۔
تفصیلات کے مطابق روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کاا نتخاب لڑ تے۔ ان کے مطابق ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئےمیرے بھائی کو الیکشن لڑایا ۔
یہ بھی پڑھیں:قوم اور نسلوں کےحق کیلئے گھروں سے نکلیں گے:علی امین گنڈا پور
روبینہ خان کا کہنا تھا کہ ذلفی بخاری کے خیال میں آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بنناان کے لئے بہت بڑی چیز ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو بلاوجہ اس میں پھنسادیا۔
یہ بھی پڑھیں:بشریٰ بی بی کی رہائی انتشار کو مزید تقویت دے گی