مینوفیکچرنگ پلانٹ

اب موبائل فون پنجاب میں تیار ہوں گے، فیصل آباد میں وی وو موبائل فون کمپنی کے مینوفیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر شروع

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کے دورہ چین کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے، اب موبائل فون…