• January 5, 2025
  • Last Update January 5, 2025 3:33 am
  • Pakistan

About Us

آزاد اُردو، آزاد ڈیجیٹل کا اہم حصہ ہے اور متحرک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو صحیح، بروقت اور معیاری خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ آپ دنیا بھر کے اہم ترین واقعات سے باخبر رہ سکیں۔ ہماری ویب سائٹ خبروں کی دنیا میں ایک معتبر اور مستند پلیٹ فارم کے طور پر پہچانی جاتی ہے، جہاں آپ کو تمام اہم خبریں، تجزیےاورمنفرد خبریں بروقت پڑھنے کو ملتی ہیں۔ہماری ٹیم تجربہ کار صحافیوں، محققین اور موضوعات کے ماہرین پر مشتمل ہے جو ہر خبر کی جانچ پڑتال کرتے ہیں تاکہ آپ کو درست اور غیر متنازعہ معلومات فراہم کی جا سکیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم ایک پلیٹ فارم فراہم کریں جو آزاد، غیر جانبدار اور حقیقت پر مبنی ہو، اور ہر خبر کو مکمل تنقید اور تحقیق کے بعد آپ تک پہنچایا جائے۔ ہم اپنے قارئین کی رائے کو اہمیت دیتے ہیں اور ہمیشہ ان کی توقعات پر پورا اُترنے کی کوشش کرتے ہیں۔ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ پر نظر رکھیں۔

Muhammad Ali Khan

Chief Executive Officer

Shayan Mahmud is the Managing Partner of Eikon7 – a multinational advertising agency focused on digital marketing that spans Eastern Europe, Africa, the Middle East, and Pakistan.

Laila Tariq

Editor

Sheharyar Shahid

Senior Sub-editor

Amir Khan

Sub-editor

Manik Aftab

Sub-editor

Sajjal Jamil

Sub-editor

Syeda Minahil Fatima

Sub-editor

Zayed Yazdani

Maleha Junaid

Azka Tariq

Salman Durani

Mehwish Qamas Khan

Naveed Siddiqui