نائب وزیر اعظم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا کے شہر بانجول پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق گیمبیا کے وزیر پٹرولیم و توانائی نانی جوارا،سیکرٹری خارجہ ایمبیسیڈر سائرس سجاد قاضی اور سینیگال میں پاکستان کی سفیر سمیعہ میمونہ سید نے ان کا استقبال کیا۔ اسحاق ڈار وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت اور سربراہی اجلاس کے موقعے پردوسرے ممالک کے رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *