حارث رئوف انجری کی وجہ سے سہ فریقی سیریز سے باہر ہو گئے

حارث رئوف انجری کی وجہ سے سہ فریقی سیریز سے باہر ہو گئے

حارث رئوف انجری کی وجہ سے سہ فریقی سیریز سے باہر ہو گئے۔

حارث رؤف سیریز کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ عاکف جاوید کو سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تین ملکی سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بائولر حا رث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف 37 ویں اوور میں بائولنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے اور اپنا اوور بھی مکمل نہیں کرا سکے تھے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بائولر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ وہ چیمپیئنز ٹرافی میں اسکواڈ کا حصہ ہں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *