جنوبی افریقہ کے اوپنر میتھیو بریٹز نے ڈیبیو میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

جنوبی افریقہ کے اوپنر میتھیو بریٹز  نے ڈیبیو میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

جنوبی افریقہ کے اوپنر میتھیو بریٹز نے ڈیبیو پر سب سے بڑی اننگز کھیل کر ایک روزہ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

میتھیو بریٹز نے ڈیبیو میچ میں 148 گیندوں پر 5 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 150 رنز بنائے۔ میتھیو بریٹز سے پہلے ڈیبیو میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے بیٹر کے پاس تھا۔

تین ملکی ٹورنامنٹ ، نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈی ایل ہینس نے 1978 میں ڈیبیو پر 148 رنز بنائے تھے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *