سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہو گئی۔

گزشتہ روز سونے کی قیمت تین لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی، آج سونے کی نرخ میں  1046 روپے فی تولہ کمی ہوئی۔

پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب

اس کمی کے بعد سونے کے نرخ تین لاکھ سے نیچے آ گئے اور سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 8  ڈالرکم ہوئے جس کے بعد فی اونس سونا2861 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *