گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کریں : لاہور ہائیکورٹ

گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کریں : لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائی کورٹ نے سموگ تدارک کیس کہا ہے کہ گھروں میں گاڑ یاں دھونے والوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کریں ،جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس میں کہاکہ گھروں میں گاڑیاں دھونے کا کام ختم کرا لیں تو پانی بچایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک مقدمے کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی سماعت ، زمین کے نیچے پانی کی سطح کم ہونے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ کا پلان فائنل ، صوابی میں جلسہ کرنیکا اعلان

عدالت نے کہاکہ پانی کو محفوظ کرنےکے لئے باقاعدہ طور پررولز بنانے کی ضرورت ہے، عدالت نے کہاکہ باقاعدہ مہم چلانی چا ہیے کہ گھروں میں گاڑیاں دھونا سختی سے منع ہے،شہر میں بینرز، پوسٹرز لگائیں کہ گھروں میں گاڑیاں دھونا منع ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *