آسٹریلوی کرکٹر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مارکس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں ، اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مارکس اسٹوئنس ٹی ٹوئنٹی کی سلیکشن کے لیے دستیاب رہیں گے۔
مارکس اسٹوئنس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر فوکس کے لیے ون ڈے سے ریٹائر ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : بانیٔ پی ٹی آئی کو ہر صورت رہا کرائیں گے ، علی امین گنڈاپور