کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل موقع پر جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل موقع پر جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے  اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل پر فائرنگ کر دی۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل قاسم رئیسانی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، وہ  جیل آ رہے تھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی۔

 فائرنگ کے دوران ا سسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *