واضح رہے کہ گلیکسی ایس 25 سیریز کے 13 لاکھ پری آرڈر ریکارڈ ہوئے جو گزشتہ سال کے گلیکسی ایس فلیگ شپ سے تقریباً 10 فی صد زیادہ ہے۔
مجموعی آرڈر کا 52 فی صد (6 لاکھ 76 ہزار یونٹس) حصہ گلیکسی ایس 25 الٹرا، 26 فی صد (3 لاکھ 38 ہزار یونٹس) گلیکسی ایس 25 جبکہ باقی 22 فی صد حصہ (2 لاکھ 86 ہزار یونٹس) گلیکسی ایس 25 پلس کا ہے۔