این ایل سی کی جانب سے بیرون ملک نوکری کیلئے جانیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

این ایل سی کی جانب سے بیرون ملک نوکری کیلئے جانیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

این ایل سی نے بیرون ملک نوکری کیلئے جانیوالے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی۔

اب بیرون ملک ڈرائیونگ کیلئے جانیوالے افراد عالمی معیار کی تربیت حاصل کر سکیں گے، این ایل سی کی جانب سے بین الاقوامی معیار کی ڈرائیونگ تربیت کا اغاز کر دیا گیا ہے۔

سعودی عرب ، بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

دینہ میں موجود این ا یل سی کے ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ہے۔ ا ین ایل سی کے اسکول سے حاصل شدہ سرٹیفیکیٹ کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے گا۔

پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ملک بالخصوص خلیجی ممالک میں ڈرائیونگ کی نوکری کرنے کیلئے ہے، پاکستان کے ڈرائیونگ لائسنس کو عالمی سطح پر تسلیم نہیں کیا جاتا، این ا یل سی کے اس اقدام سے اب ان افراد کو بیرون ممالک میں پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *