انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے، روپے کی قدر میں کمی ہو گئی۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا، 278 روپے57 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی 17 پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *