مکہ اور مدینہ منورہ میں بارش، زائرین کا بارانِ رحمت کے دوران طواف کعبہ

مکہ اور مدینہ منورہ میں بارش، زائرین کا بارانِ رحمت کے دوران طواف کعبہ

مکہ اور مدینہ منورہ میں موسم سرما کی بارش ، زائرین نے بارش کے دوران بھی طواف کعبہ جاری رکھا۔

مکہ مکرمہ میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ، مکہ کے نواحی علاقوں میں بھی خوب بارش ہوئی، زائرین نے بارش پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

مدینہ منورہ کے علاقوں میں اب بھی وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *