برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت  میں 29روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت  468روپے مقرر کی گئی۔

2روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 51روپے کلو اضافہ ہوا ہے جبکہ انڈے 324روپے درجن پر مستحکم ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *