Skip to content
روپیہ تگڑا، ڈالر کی قیمت میں کمی آ گئی
معاشی استحکام کیلئے حکومتی اقدامات رنگ لانے لگے ، کئی روز مسلسل اضافے کے بعد ڈالر سستا ہو گیا ۔
سٹیت بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر278.05 روپے سے کم ہوکر 277.97 روپے پر بند ہوا ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی پر کاروبار کا اختتام ، آج سٹاک مارکیٹ اپنا بنایا ہوا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
100 انڈیکس 1917 پوانٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 3 ہزار 274 کہ نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔