بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت

بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئیں،وہ  سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف  کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہیں اور اسی لیے انہوں نے  بلائے جانے کے باجود پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں :ملک میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان

واضح رہے کہ گذشتہ شب اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاجی کارکنان پر مبینہ فائرنگ اور کارکنوں کی گرفتاری کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نکلنے میں  کامیاب ہوکر مانسہرہ پہنچے تھے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *