ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50 کروڑ ڈالرکا قرضہ موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50 کروڑ ڈالرکا قرضہ موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت سٹیٹ بینک کو50کروڑ ڈالرموصول ہوگئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق یہ اعداد و شمار زرمبادلہ کے ذخائرپرمبنی آئندہ رپورٹ میں شامل کئے جائیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *